Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»بھارت؛ شہری نے اپنے منہ سے سانس دے کر سانپ کی جان بچالی
    دلچسپ و عجیب اکتوبر 18, 2024

    بھارت؛ شہری نے اپنے منہ سے سانس دے کر سانپ کی جان بچالی

    اکتوبر 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    India; The citizen saved the life of the snake by breathing through his mouth
    India; The citizen saved the life of the snake by breathing through his mouth
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی ریاست گجرات میں ایک شخص نے ارڈیو پلمونری ریسیسیٹیشن (سی پی آر) تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے ایک سانپ کی جان بچالی۔

    سی پی آر ایسی تکنیک کو کہا جاتا ہے جس میں ایک شخص اپنے منہ سے دوسرے شخص کے منہ میں سانس دے کر اس کی جان بچانے کی کوشش کرتا ہے۔
    بھارتی ریاست گجرات میں جنگلی حیات کو بچانے والے یش تڈوی نے بتایا کہ انہیں اپنے ہیلپ لائن نمبر پر ایک کال موصول ہوئی کہ ایک علاقے میں سانپ مردہ پایا گیا ہے۔
    وہاں پہنچ کر یش نے سانپ کو بے ہوشی کی حالت میں پایا۔

    یش کا کہنا تھا کہ اس نے سانپ کی گردن اپنے ہاتھ میں لی اس کا منہ کھولا اور تین منٹ تک اس کے منہ میں پھونک مار کر اسے ہوش میں لانے کی کوشش کی۔

    یش نے مزید بتایا کہ پہلی 2 کوششوں میں سی پی آر دینے کے بعد بھی سانپ کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تاہم جب اس نے تیسری بار سی پی آر کیا تو سانپ حرکت کرنے لگا۔

    Gujarat Snake سانپ گجرات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحزب اللہ سے جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
    Next Article پاکستانی حکومت کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    بارات کی شکل میں احتجاج میں شامل ہونے کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی کے27 کارکن گرفتار

    نومبر 24, 2024

    6 ڈالر میں خریدا گیا مجسمہ کروڑوں کی روپے کی مالیت کا نکلا

    نومبر 16, 2024

    اسپین کے شہری نے شادیوں کی تقریب کو برباد کرنے کا منفرد کاروبار شروع کیا

    ستمبر 21, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    پوٹھوہار

    بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

    جولائی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.