Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت بلتستان میں سرکاری محکموں کی کارکردگی جانچنے کیلئے مانیٹرنگ یونٹس کا قیام
    گلگت بلتستان ستمبر 17, 2024

    گلگت بلتستان میں سرکاری محکموں کی کارکردگی جانچنے کیلئے مانیٹرنگ یونٹس کا قیام

    ستمبر 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Establishment of monitoring units to check the performance of government departments in Gilgit-Baltistan
    Establishment of monitoring units to check the performance of government departments in Gilgit-Baltistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں مختلف محکموں کی نگرانی اور کارکردگی کو سامنے لانے کے لئے پرفارمنس مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ(پی ایم آر یو)کے تحت ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ یونٹس(ڈی ایم یو)اور انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ(آئی ایم یو)قائم کر دیا گیا ہے۔

    محکمہ سروسز  جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کیبنٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلانیے کے مطابق محکمہ تمام محکموں اور لائن ڈیپارٹمنٹس کی ترقیاتی سکیموں کی موثر نگرانی سمیت کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے پی ایم آر یو  پالیسی اور سفارشات فراہم کرے گا۔

    ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ یونٹس اور انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ پرفارمنس کے ذریعے مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ گلگت بلتستان  چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے دفتر کو براہ راست رپورٹ کریں گے۔

    Gilgit Airport گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم آزادکشمیر نے عید میلادالنبی ﷺکے موقع پر کیا پیغام دیا؟
    Next Article بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان پر نئی دہلی کا شدید ردعمل
    Ume Roman

    Related Posts

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی

    دسمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    فیچرڈ

    چیئرمین پی سی بی کا مظفر آباد سٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.