Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری سے موسم سرد

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلاگ»سیاسی یقین نے بھٹو کو مروا دیا تھا: تحریر سنئیر صحافی علی شیر
    بلاگ جنوری 22, 2024

    سیاسی یقین نے بھٹو کو مروا دیا تھا: تحریر سنئیر صحافی علی شیر

    جنوری 22, 2024Updated:جنوری 22, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سیاسی یقین نے بھٹو کو مروا دیا تھا دیکھنا یہ ہے کہ اب وہی سیاسی یقین عمران خان کے ساتھ کیا کرتا ہے۔ بھٹو کو ایک یقین نے پھانسی کے پھندے تک پہنچا دیا کہ عوام مجھے جیل کی سلاخوں سے آزادی دلوائے گی۔

    آج 44 سال بعد تاریخ پھر اسی دوراہے پر آ گئی ہے آج عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی اس یقین کی بنیاد پر کاٹ رہے ہیں کہ عوام الیکشن کے روز اپنے ووٹ کی طاقت سے انہیں آزادی دلائے گی۔ اب دیکھتے ہیں کہ عوام اب کی بار تاریخ بدلتی ہے یا پھر عمران خان کے یقیں کو توڑے گی۔

    بھٹو کے جان نثاروں کو براہ راست آمریت کا سامنا تھا اور عمران خان کے چاہنے والے بھی بدترین سول ٰمریت کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس ملک کے سرکاری وظائف مراعات یافتہ مورخین نے سوشل میڈیا کا دور آنے سے پہلے تک فیلڈ مارشل ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کو عوامی مسیحا کے ساتھ وقت کے ولیوں میں شمار رکھا اور محترمہ فاطمہ جناح سے لیکر آج تک کے مقبول سیاسی لیڈروں کو غدار، بدعنوان اور ملک دشمن کرداروں میں شمار کیا۔ یہ تو بھلا ہوں کچھ آزاد لکھاریوں اور سوشل میڈیا کا کہ جس نے سب کچھ عیاں کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن 2024ء: تقریباً 18000 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گئے
    Next Article ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں عام انتخابات کے موقع پر 8 چھٹیاں ہونگی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری سے موسم سرد

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری سے موسم سرد

    ستمبر 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.