Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا
    خاص خبریں اکتوبر 24, 2024

    سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

    اکتوبر 24, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The person who threatened Salman Khan was arrested
    The person who threatened Salman Khan was arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام لے کر بالی اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام لے کر بالی وڈ اداکار کو دھمکاتا تھا اور اس نے سلمان خان سے 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ بھی کیا تھا۔ پولیس کا مزید بتانا تھا کہ ممبئی ٹریفک پولیس کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کے بعد نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی گئی تھی۔

    ابتدائی طور پر  18 اکتوبر کو ملزم نے ممبئی ٹریفک پولیس کے کنٹرول روم کے نمبر پر دھمکی آمیز پیغام بھیجا تھا جس کے بعد  رواں ماہ کی 21  تاریخ کو ممبئی پولیس کو ملزم کے پیغام میں معافی نامہ بھی موصول ہوا تھا جس میں کہا گیا کہ یہ پیغام غلطی سے بھیجا گیا۔ پولیس نے  پیغام بھیجنے والے شخص کی لوکیشن جھارکھنڈ سے ٹریک کی تھی اور پیغام بھیجنے والے شخص نے دعویٰ کیا کہ وہ لارنس بشنوئی گروہ کے قریب ہے جب کہ اس نے بھتہ نہ دینے پر سلمان خان کی جان کو لاحق خطرے سے بھی خبردار کیا تھا۔

    Salman Khan سلمان خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاقوام متحدہ کا 79 واں یوم تاسیس آج منایا جارہا ہے
    Next Article مشی خان بلاشبہ ایک ورسٹائل فنکارہ ہیں کےٹو ٹی وی کی جان ہیں، خواجہ نجم الحسن
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.