Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکی درخواست پر امریکی صدر نے ایران کیساتھ جنگ میں توسیع کا اعلان کردیا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کی جانب سے انکار کے بعد امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری
    خاص خبریں اکتوبر 31, 2024

    انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری

    اکتوبر 31, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The house of English cricket team captain Ben Stokes was burglarized
    The house of English cricket team captain Ben Stokes was burglarized
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کا واقعہ پیش آیا ہے، چور کئی قیمتی اشیا اپنے ساتھ لے اڑے۔

    سوشل میڈیا پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے ان کا بتانا تھا کہ چوری اس وقت کی گئی جب انکی بیوی اور 2 چھوٹے بچے گھر میں تھے، تاہم ان کے خاندان میں سے کسی کو بھی نقصان نہیں پہنچا۔

    بین اسٹوکس نے مزید بتایا کہ یہ واقعہ 17 اکتوبر کی شام کو پیش آیا،اگلے دن، انگلینڈ کو پاکستان کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میں شکست ہوئی، جہاں اسٹوکس 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

    وہ گزشتہ ہفتے ہی دورہ پاکستان کے بعد برطانیہ واپس لوٹے ہیں،بین سٹوکس نے  کچھ چوری شدہ اشیاء کی تصاویر بھی جاری کیں،جس میں تمغے کے ساتھ ساتھ،تین ہار، ایک انگوٹھی اور ایک ڈیزائنر بیگ شامل ہے۔

    Ben Stokes بین اسٹوکس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت؛ پی ایچ کیو ہسپتال میں نرسنگ سٹاف کی مبینہ غفلت سے ایک شخص جاں بحق
    Next Article موسیقار طافو جیسے مایہ ناز موسیقار کا خلا کبھی پورا نہیں ہوگا، نصیبو لعل
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران کی جانب سے انکار کے بعد امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 21, 2026

    امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کا بہت مثبت کرداد ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

    اپریل 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکی درخواست پر امریکی صدر نے ایران کیساتھ جنگ میں توسیع کا اعلان کردیا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کی جانب سے انکار کے بعد امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 21, 2026
    پوٹھوہار

    امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کا بہت مثبت کرداد ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

    اپریل 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکی درخواست پر امریکی صدر نے ایران کیساتھ جنگ میں توسیع کا اعلان کردیا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کی جانب سے انکار کے بعد امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.