امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امریکہ کے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے، امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا: "پاکستان خطے میں ہمارے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے۔”ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکہ کا حکومت پاکستان کے ساتھ خاص طور پر سیکورٹی اور تجارتی شعبے میں بہت زیادہ تعاون جاری ہے۔ پٹیل نے سکھ رہنما پر حملے…

سیشن کورٹ لاہور میں پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی۔ درخواست آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی ، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا۔درخواست گزار نے مزید کہنا تھا…