Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان پر نئی دہلی کا شدید ردعمل
    بین الاقوامی ستمبر 17, 2024

    بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان پر نئی دہلی کا شدید ردعمل

    ستمبر 17, 2024Updated:ستمبر 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    India's strong reaction to Khamenei's statement about Indian Muslims
    India's strong reaction to Khamenei's statement about Indian Muslims
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے بھارتی مسلمانوں سے متعلق بیان کو غلط اور ناقابل قبول قرار دے دیا۔

    ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا ذکر کرتے ہوئے بھارتی مسلمانوں کو فسلطین میں رہنے والوں کے ساتھ جوڑا تھا۔

    جس پر بھارتی وزارت خارجہ کا خامنہ ای کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ دوسروں کے بارے میں ایسی بات کرنے سے پہلے اپنے ریکارڈ کو بھی دیکھیں۔

    خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ ہم اپنے آپ کو مسلمان نہیں سمجھ سکتے اگر ہم ان ظلم و ستم سے غافل ہیں جو ایک مسلمان میانمار، غزہ، بھارت یا کسی اور جگہ برداشت کر رہا ہے۔

    خامنہ ای کا مزید کہنا تھا کہ اسلام دشمنوں نے ہمیشہ ایک اسلامی امت کے طور پر ہمارے مشترکہ تشخص کے حوالے سے ہمیں لاتعلق کرنے کی کوشش کی ہے۔

    India: Iran Khamenai ایران بھارت خامنہ ای
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں سرکاری محکموں کی کارکردگی جانچنے کیلئے مانیٹرنگ یونٹس کا قیام
    Next Article نائجیریا میں مسافر کشتی کے غرقاب ہونے سے 41 افراد جان کی بازی ہار گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز سکول قائم کرنے کی منظوری

    جولائی 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.