Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک؛ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد منشیات فروش گرفتار کرلیے
    پوٹھوہار ستمبر 17, 2024

    اٹک؛ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد منشیات فروش گرفتار کرلیے

    ستمبر 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attock; The police arrested several drug dealers while taking action
    Attock; The police arrested several drug dealers while taking action
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹک پولیس نے کاروائی کے دوران درجنوں منشیات فروش گرفتار کر کے 15 کلو سے زائد چرس، 11 سوگرام افیون اور 60 لیٹر شراب برآمد کر لی۔

    تھانہ سٹی اٹک پولیس نے سلیمان اور عزیز اللہ نامی منشیات فروشوں کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔ دوسری طرف اٹک پولیس کی ٹیم نے بین الصوبائی منشیات سمگلر شعیب خان سے 22 سوگرام چرس اور 11 سوگرام افیون، وحید خان سے 22 سوگرام چرس اور حسیب الرحمٰن کے قبضہ سے 22 سوگرام چرس برآمد کر لی۔

    ایک اور کارروائی میں تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے دوران گشت فیاض علی سے 13 سوگرام چرس اور شان علی کی تلاشی لینے پر 14 سوگرام چرس برآمد کر لی۔

    تھانہ پنڈیگھیب پولیس کی ٹیم نے محمد یوسف سے دوران تلاشی 14 سوگرام چرس برآمد کر لی۔ تھانہ حضرو پولیس کی ٹیم نے منشیات کے سوداگر شمشیر خان سے دوران چیکنگ 1990 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ شراب فروش ممریز کے قبضہ سے 15 لیٹر شراب، عمر فاروق 10 لیٹر شراب اور محمد نذیر کی تلاشی لینے پر 15 لیٹر شراب برآمد کر لی۔

    Attock Police اٹک پولیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے
    Next Article وزیراعظم آزادکشمیر نے عید میلادالنبی ﷺکے موقع پر کیا پیغام دیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی

    دسمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.