پشاور( حسن علیشاہ سے ) زبیر جدون کا شمار پی ٹی وی کے سینئر فنکاروں میں ھوتا ھے کچھ عرصہ قبل کے 2 کے عوامی شو ( ڈھیڈی ) میں نکہ لالہ کے اسٹاک کریکٹر میں کافی مدت تک پرفارم کرچکے ہیں ھندکو اردو ڈراموں لاتعداد ڈراموں میں لیڈنگ رول کیا آجکل امریکہ میں مقیم ہیں انکا کہنا ھے کہ کےٹو اپنے شوز اور ڈراموں میں ھزارہ کے باصلاحیت فنکاروں کو موقع دیا جائے۔