Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»زمبابوے نے پہلے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کو 80 رنز سے شکست دیدی
    کھیل نومبر 24, 2024

    زمبابوے نے پہلے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کو 80 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 24, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Zimbabwe defeated the Pakistani team by 80 runs in the first ODI
    زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے ہرایا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ  زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں کھیلا گیا جس میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا ۔

     زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی اور قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی 60 رنز پر آؤٹ ہوچکے تھے۔ میچ کے 21 اوور مکمل ہوئے تھے کہ بارش کے باعث میچ کو روکنا پڑا اور مسلسل بارش کے باعث میچ کو ختم کرنا پڑا۔

    ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر زمبابوے نے پاکستان کو80 رنز سے شکست دے دی۔اس سے قبل  پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ۔

    زمبابوے کی ٹیم 40.2 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فیصل اکرم اور سلمان علی آغا نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا  ۔

    206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا۔ اوپنر صائم ایوب 11 اور عبداللہ شفیق ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔کامران غلام 17رنز بناسکے جب کہ سلمان آغا 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

    پکپتان محمد رضوان 19 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ ان کے ساتھ وکٹ پر عامر جمال موجود تھے جو کہ کوئی رنز نہ بناسکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم : 4روز بعد فریقین کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق
    Next Article راولپنڈی میں تحریک انصاف کے مظاہرین کے پتھراو سے متعدد پولیس اہلکار زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026

    سہ ملکی ون ڈے سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کُرم میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب

    نومبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.