Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سہ ملکی سیریز، پاکستان کی مسلسل تیسری فتح، زمبابوےکو 69 رنز سے شکست

    نومبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    سینئر وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان کردیا، مشترکہ اعلامیہ جاری

    نومبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    غزہ میں اسرائیلی حملے شرم الشیخ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ

    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»یوم پاکستان میں صرف دو دن باقی, 23مارچ کی پریڈ کی تیاریاں زور و شور سے جاری
    خاص خبریں مارچ 21, 2024

    یوم پاکستان میں صرف دو دن باقی, 23مارچ کی پریڈ کی تیاریاں زور و شور سے جاری

    مارچ 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    23مارچ یوم پاکستان میں صرف دو دن باقی۔پریڈ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    23مارچ یوم پاکستان میں صرف دو دن باقی۔پریڈ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں

    23مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پرمسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں۔ پریڈ میں پاکستان کے تمام صوبوں سے افراد بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں۔پاکستان کی رنگین ثقافت کو پریڈمیں آنے والے مہمانان خصوصی کیلیے دلچسپ طریقے پیش کرنیکی بھی تیاریاں پورے جوش و جذبے سے تکمیل کو پہنچ رہی ہیں۔

    پریڈ میں فلوٹ پیش کرنیوالے پاکستانیوں نے اپنے جذبات کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ خوبصورت وادیوں،بہتے چشموں اورچناروں کی سرزمین سے ہم اپنی ثقافت کو لے کر آئے ہیں یوم پاکستان کی اس ایونٹ میں مہرگڑھ کی سرزمین بلوچستان کی ثقافت کو 23مارچ کی پریڈمیں ہم ایک گلدستے کی صورت میں پیش کررہے ہیں،اونچے پہاڑوں،لمبی جھیلوں اورخوبصورت وادیوں سے ہم آپ کو اپنی میٹھی زبان شینا میں یوم پاکستام کی مبارکباد دیتے ہیں۔خیبر پختونخواہ نڈر،بیباک اورمہمان نوازلوگوں کی سرزمین سے ہم آئے ہیں ۔

    یوم پاکستان کی منعقدہ تقریب میں دیگرصوبوں کی طرح شریک ہونے کے لیے قرار دار پاکستان لاہور میں ہی منظور ہوئی اورہم یہاں صوبہ پنجاب کی خوبصورت ثقافت لیکر آئے ہیں۔ہم یوم پاکستان کا دن پورے جوش وجذبے سے منائیں گے اور ہمارے ڈانسر اورسنگر سندھ کی ثقافت پوری دنیا کو دکھائیں گے۔پاکستان ہماری جان،پاکستان ہماری شان،پاکستان زندہ آباد

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر خارجہ نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کیلئے برسلز پہنچ گئے
    Next Article سحری اور افطاری میرے شوہر بناتے ہیں: صرحا اصغر
    Ume Roman

    Related Posts

    سینئر وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان کردیا، مشترکہ اعلامیہ جاری

    نومبر 23, 2025

    غزہ میں اسرائیلی حملے شرم الشیخ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ

    نومبر 23, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری دیدی

    نومبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سہ ملکی سیریز، پاکستان کی مسلسل تیسری فتح، زمبابوےکو 69 رنز سے شکست

    نومبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    سینئر وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان کردیا، مشترکہ اعلامیہ جاری

    نومبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    غزہ میں اسرائیلی حملے شرم الشیخ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ

    نومبر 23, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری دیدی

    نومبر 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    جو چیزیں گزشتہ حکومت میں التوا کا شکار رہیں ان کو فاسٹ ٹریک کیا جائے گا ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    نومبر 21, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    سہ ملکی سیریز، پاکستان کی مسلسل تیسری فتح، زمبابوےکو 69 رنز سے شکست

    نومبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    سینئر وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان کردیا، مشترکہ اعلامیہ جاری

    نومبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    غزہ میں اسرائیلی حملے شرم الشیخ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ

    نومبر 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.