Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل
    خاص خبریں اکتوبر 3, 2025

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Widow's house snatched away by brother-in-law, Mazlouma Bibi appeals to authorities for justice
    پریس کانفرنس کے دوران مظلومہ بی بی اور ان کی بیٹی نے آبدیدہ ہو کر اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ایبٹ آباد سے تعلق رکنےو الی بیوہ خاتون کا خود تعمیر کردہ گھر دیور نے چھین لیا، تین لاکھ روپے بھی ہتھیا لیے، مظلومہ بی بی نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کردی ۔

    ایبٹ آباد: میرہ رحمال سیر شرقی، ضلع ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی بیوہ خاتون مظلومہ بی بی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے دیور نے زبردستی اُس کا ذاتی طور پر تعمیر کردہ گھر ہتھیا لیا اور اسے بےدخل کر دیا ۔

    پریس سے خطاب میں متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ گھر اُنہوں نے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے تیار کیا تھا، جس پر اب دیور نے قبضہ جما لیا ہے ۔

    مظلومہ بی بی اور ان کی بیٹی نے بتایا کہ اُنہیں نہ صرف گھر سے نکال دیا گیا بلکہ جب وہ بیماری کے دوران شدید کمزور اور بےبس تھیں، تب اُن کے دیور نے اُن کے تین لاکھ روپے بھی چھین لیے ۔

    بیوہ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ متعدد بار مقامی پولیس سے رجوع کر چکی ہیں، مگر پولیس ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے اور کوئی عملی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔
    پریس کانفرنس کے دوران مظلومہ بی بی اور ان کی بیٹی نے آبدیدہ ہو کر اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اُن کا ذاتی گھر انہیں واپس دلایا جائے،لوٹی گئی رقم کی واپسی ممکن بنائی جائے اور ظالم دیور کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے ۔

    انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، آئی جی پولیس اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ ایک بے سہارا بیوہ کو انصاف فراہم کیا جائے تاکہ وہ دوبارہ اپنے گھر میں پرامن زندگی گزار سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار
    Next Article وفاقی وزراء اور آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط ہوگئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک: تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

    نومبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.