Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    کشمیر

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025
    پوٹھوہار

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور میں تاجروں نے احتجاج کیوں کیا؟
    خاص خبریں ستمبر 5, 2024

    ہری پور میں تاجروں نے احتجاج کیوں کیا؟

    ستمبر 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why did traders protest in Haripur
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے موقع پر مقامی تاجروں نے شدید احتجاج کیا،جبکہ ریڑھی بانوں نے بھی تاجروں کا بھرپور ساتھ دیا۔

    ذرائع کے مطابق ضلع ہری پور کے بازاروں  میں تاجروں اور ریڑھی بانوں نے ٹی ایم اے کے اہلکاروں اور اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کا گھیراو کیا اور اس کے بعد شدید نعرہ بازی شروع کردی۔اسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم اے کا مشترکہ ڈاکخانہ روڈ پر عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہی تھا کہ اسی دوران لوگوں کے ہجوم نے ایک گھنٹے تک سرکاری گاڑی کا گھیراو کئے رکھا اعر اسسٹنٹ کمشنر محمد فراز قریشی کو گاڑی میں ہی محصور رکھا۔

    ریڑھی بانوں اور دکانداروں نے آپریشن کے خلاف مزاحمت کی اور گاڑی کے آگے زمین پر ہی بیٹھ گئے، اسی دوران ہجوم کو اشتعال دلانے والے 3 افراد کے خلاف تھانہ ماڈل سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر محمد فراز قریشی کی طرف سے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ہری پور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے موقع پر مقامی تاجروں نے شدید احتجاج کیا،اور اس کے ساتھ ریڑھی بانوں نے بھی تاجروں کا ساتھ دیا۔

    تاجروں ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیوں کیا؟
    Next Article امریکا:ریاست ٹیکساس میں ٹریفک حادثے میں4بھارتی شہری ہلاک ہو گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی، وزیراعظم کا اعلان

    جون 3, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کو فوری مکمل کرنے کا حکم

    جون 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    کشمیر

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025
    پوٹھوہار

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    جون 3, 2025
    خاص خبریں

    این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی، وزیراعظم کا اعلان

    جون 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    کشمیر

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025
    پوٹھوہار

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    جون 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.