Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

    مظفر آباد میں نماز عید کا مرکزی اجتماع، مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور ایران کیلئے دعائیں

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

     افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مارچ 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بنگلادیش میں طلبہ پھر سے سڑکوں پر کیوں نکل آئے؟
    بین الاقوامی اکتوبر 23, 2024

    بنگلادیش میں طلبہ پھر سے سڑکوں پر کیوں نکل آئے؟

    اکتوبر 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why did students take to the streets again in Bangladesh?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلادیش میں ایک بار پھر سے طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔انہوں نے اس بار صدر سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔

    غیرملکی خبررساں اداروں  کے مطابق بہت سے طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی گزشتہ روز سیکڑوں کی تعداد میں طلبہ نے صدارتی محل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے صدر سے استعفے کا مطالبہ کیا۔

     گزشتہ دنوں صدر شہاب الدیں نے ایک انٹرویو میں یہ کہا تھا کہ ان کے پاس سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے سے متعلق کس بھی قسم کی کوئی دستاویزی ثبوت نہیں ہے جبکہ 5 اگست کو اپنی تقریر میں صدر نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ شیخ حسینہ نے استعفیٰ جمع کرادیا ہے۔

    غیرملکی خبررساں اداروں  کے مطابق صدر کے بیان کے بعد سے شیخ حسینہ کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پھر سے سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور صدر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہیں۔

    اسی حوالےسے بنگلادیشی عبوری حکومت کے قانونی مشیر ڈاکٹر آصف نذرل نے یہ کہا ہے کہ صدر کی جانب سے  ایک متضاد بیان دیا گیا ہے کہ ان کے پاس شیخ حسینہ کے استعفے کی دستاویز نہیں ہے۔

    بنگلادیش سڑکوں طلبہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت کے باعث بند راستے کھل گئے
    Next Article ہری پور کے پہاڑوں پر بلاسٹنگ سے مزدور جان کی بازی ہار گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    مظفر آباد میں نماز عید کا مرکزی اجتماع، مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور ایران کیلئے دعائیں

    مارچ 21, 2026

     افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مارچ 21, 2026

    ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

    مارچ 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

    مظفر آباد میں نماز عید کا مرکزی اجتماع، مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور ایران کیلئے دعائیں

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

     افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

    مارچ 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

    مظفر آباد میں نماز عید کا مرکزی اجتماع، مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور ایران کیلئے دعائیں

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

     افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مارچ 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.