Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، خواتین سمیت 13 افراد زخمی

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایف آئی اے نے اوریامقبول جان کو گرفتار کیوں کیا؟
    خاص خبریں اگست 22, 2024

    ایف آئی اے نے اوریامقبول جان کو گرفتار کیوں کیا؟

    اگست 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why did FIA arrest Orya Maqbool Jan?
    Why did FIA arrest Orya Maqbool Jan?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے معروف کالم نگار و تجزیہ کار اوریا مقبول جان کو   ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور میں ان کی رہائشگاہ  سے گرفتار کیا ہے۔

    ذرائع کے  مطابق    اوریا مقبول جان کو مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے

    ذرائع کا کہنا ہے کہ اوریا مقبول جان پر مذہبی منافرت، اداروں کے خلاف باتوں پر سائبر ٹیررازم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

    اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ  اوریا مقبول جان کو گلبرگ سائبر کرائم کے دفتر میں رکھا گیا ہے، ان کو سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر حراست میں لیا گیا  جہاں وہ  مبارک ثانی کیس سے متعلق بات کر رہے تھے۔

    وکیل کے مطابق ان کو  ایف آئی آر کی تفصیلات  بھی نہیں بتائی جا رہی ۔

    Orya Maqbool Jan اوریا مقبول جان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا
    Next Article لاہور:پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی امتیاز شیخ کو گرفتار کرلیا
    Ume Roman

    Related Posts

    باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

    اگست 11, 2025

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 2025

    9 مئی کے دو مقدمات میں یاسمین راشد،اعجاز چودھری، عمرسرفراز چیمہ،محمود الرشيد کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود بری

    اگست 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، خواتین سمیت 13 افراد زخمی

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 2025
    شوبز

    ٹھشکواں — کے ٹو ٹی وی کا مقبول فیملی شو، یومِ آزادی پر ملی نغموں اور دلچسپ گپ شپ کا امتزاج

    اگست 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، خواتین سمیت 13 افراد زخمی

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

    اگست 11, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.