Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیوں کیا؟
    خاص خبریں ستمبر 5, 2024

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیوں کیا؟

    ستمبر 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیوں کیا؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ملک کے سب سے بڑےاور سب سے پہلے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا۔

    مریم نواز (وزیراعلیٰ پنجاب ) نے ڈیرہ غازی خان میں ملک کےپہلے اور سب سے بڑے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ میں دودھ کے پیکٹس تقسیم کیے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے بچوں سے صحت اور تعلیم کے متعلق بھی بات چیت کی ـ

    میڈیا رپورٹ کے مطابق، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سےخطاب کرتے ہوئےکہا کہ مہنگائی کم کرنے کیلئے کام جاری ہے، بنیادی ضرورتوں جیسے آٹا، روٹی، سبزیوں کی قیمتوں میں کمی آئی ہے اور پنجاب میں نوازشریف کے ویژن سے مہنگائی میں کمی لائےہیں ـمزید انھوں نےکہا کہ نوازشریف کےدورمیں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں تھی، 7 سال کے بعد ایک بار پھرمہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آگئی۔

    مزید مریم نواز کا یہ کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کےبچےغذائی قلت کاشکارہیں، اسی لیےجنوبی پنجاب سےاسکول میل پروگرام شروع کررہےہیں، پروگرام کے تحت نرسری سے پانچوں تک بچوں کوساری ضروری نیوٹریشن دی جائیں گی، پانچویں جماعت تک بچوں کوروزانہ کی بنیادپردودھ فراہم کیا جائے گا، اسکولوں کے بچوں کیلئے ننیوٹریشن پروگرام لانے کا فیصلہ کیاتھا، چاہتی ہوں بچوں کو بہترتعلیم، ماحول اور اچھا مستقبل ملے۔

    اسکول نیوٹریشن پروگرام مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبر منگھم:ڈپٹی اسٹیشن منیجر اقبال جاوید باجوہ کی ملازمت کو کیوں ختم کیا گیا؟
    Next Article ہری پور میں تاجروں نے احتجاج کیوں کیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.