Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

    جنوری 9, 2026
    کھیل

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دمبولا میں بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پنجاب کا گورنر کون ہوگا ؟
    خاص خبریں فروری 21, 2024

    پنجاب کا گورنر کون ہوگا ؟

    فروری 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Who will be the governor of Punjab
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب کا گورنر کون ہوگا ؟ اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پیپلزپارٹی کی بڑی بیٹھک آج لگے گی ۔

    ذرائع کے مطابق اجلاس میں نواب ثنا اللہ زہری، مراد علی شاہ، سعید غنی، قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن کی شرکت متوقع ہے۔ اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کے ناموں پر بھی مشاورت ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں وزیراعلی بلوچستان، وزیراعلی سندھ کے نام بھی زیرغور آئیں گے ۔ چیئرمین سینیٹ کا عہدہ جنوبی پنجاب کو دیے جانے کا امکان ہے ۔اجلاس میں گورنر پنجاب کے عہدے کیلئے سینٹرل پنجاب سے نام سرفہرست ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے حوالے سے بھی حکمت عملی طے کی جائے گی

    governor of Punjab
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ نے 8فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی
    Next Article ضلع مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں مکان میں دھماکہ, 2 افراد جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں خلاباز کی طبیعت ناساز، عملے کو زمین پر واپس لانے کا فیصلہ

    جنوری 9, 2026

    گلیات میں کمرشل و تعمیراتی سرگرمیوں پر دفعہ 144 نافذ، دو ماہ کیلئے مکمل پابندی

    جنوری 9, 2026

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

    جنوری 9, 2026
    کھیل

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دمبولا میں بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    خاص خبریں

    انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں خلاباز کی طبیعت ناساز، عملے کو زمین پر واپس لانے کا فیصلہ

    جنوری 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    پوٹھوہار

    راولپنڈی: سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر میں…

    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

    جنوری 9, 2026
    کھیل

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دمبولا میں بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.