Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں خواتین کیلئے مفت پنک بس سروس کا باقاعدہ آغاز کب سے ہوگا؟
    پوٹھوہار اگست 30, 2024

    اسلام آباد میں خواتین کیلئے مفت پنک بس سروس کا باقاعدہ آغاز کب سے ہوگا؟

    اگست 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    When will the free pink bus service for women officially start in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں طالبات اور اساتذہ کی سہولت کے لیے پنک بس سروس کے مخصوص روٹس کا اعلان کردیا ہے۔جس کا باقاعدہ آغاز 7 اگست کو  کیا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق، یہ پروگرام دارالحکومت کے اندر سفر کرنے والی طالبات اور اساتذہ کے لیے مفت نقل و حمل کی خدمات فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

    اسلام آباد کے مختلف اسکولوں  اور کالجوں کے لیے حاصل کی گئی 20 بسیں ایک مخصوص گلابی ڈیزائن کی حامل ہیں اور یہ شہر کے دیہی اور شہری دونوں علاقوں میں چلیں گی۔

    اس اقدام سے وفاقی دارالحکومت میں خواتین طالبات اور اساتذہ کو تعلیمی اداروں میں آنے اور جانے والی ایک نئی مفت بس سروس سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔

    MOFEPT اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان اس مشترکہ منصوبے کا مقصد خواتین کو تعلیمی سہولیات تک رسائی میں درپیش نقل و حمل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ خواتین کے لیےمخصوص پنک بسیں چلائی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبرفانی چیتے کی کھال فروخت کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا
    Next Article روس کے جزیرہ نما علاقے میں 5.9 شدت کا زلزلہ ریکاڑ کیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026

    پیٹرولیم بحران: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    پنجاب

    پیٹرولیم بحران: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.