Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کے ساتھ کیا حادثہ پیش آیا؟
    خاص خبریں ستمبر 2, 2024

    راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کے ساتھ کیا حادثہ پیش آیا؟

    ستمبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    What happened to the bus from Rawalpindi to Gilgit
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی سے گلگت ہنزہ جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی۔جس کے باعث تین مسافر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

    اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حادثے میں تین مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔حادثہ نیٹکو کی گاڑی کے ساتھ پیش آیا اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ایمبولینس میں روانہ کردیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں سے ایک مسافر کا تعلق راولپنڈی سے، دوسرے کا گلگت بلتستان سے اور تیسرا جاں بحق ہونے والا پاکستان آرمی کا نوجوان تھا۔ذرائع کے مطابق امدادی کاروائیاں کی جارہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرا ٹیسٹ: بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم 65 رنز پر آؤٹ
    Next Article مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.