Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

    جولائی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»باکسر محمد وسیم کو پاسپورٹ نہ ملنے کے باعث ڈبلیو بی ایف بینٹم ویٹ ٹائٹل فائٹ متاثر ہونے کا خدشہ
    خاص خبریں اگست 23, 2024

    باکسر محمد وسیم کو پاسپورٹ نہ ملنے کے باعث ڈبلیو بی ایف بینٹم ویٹ ٹائٹل فائٹ متاثر ہونے کا خدشہ

    اگست 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    WBF bantamweight title fight is feared to be affected due to not getting a passport for boxer Mohammad Wasim
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی باکسر محمد وسیم کو ڈنمارک ایمبیسی سے پاسپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے مالٹا مین ہونے والی  ڈبلیو بی ایف بینٹم ویٹ ٹائٹل فائٹ  متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نام اپنے پیغام میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب سے پاسپورٹ واپس دلوانے کی اپیل کرتا ہوں، پاسپورٹ نہ  ملا تو مالٹا میں 4  اکتوبر میں  ہونے والی فائٹ کی تیاری متاثر ہوگی۔

    محمد وسیم کے مطابق انہوں نے ڈنمارک کے ویزے کے لیے 22 جولائی کو پاسپورٹ جمع کرایا تھا، فائٹ قریب ہے اور پاسپورٹ  نہ ملنے کے باعث ٹریننگ  کیمپ میں شامل نہ ہونے پر مشکلات ہیں۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ 4 اکتوبر کو عالمی ٹائٹل کےلیے فائٹ ہے اور ان کے پاس پاسپورٹ نہیں ہے، تاہم جلد پاسپورٹ واپس کیا جائے تاکہ  وہ اپنی فائٹ کی تیاری کر سکیں۔

    Boxing Muhammad Waseem باکسنگ محمد وسیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھمبرآزادکشمیر میں پاک فوج کے تعاون سے ایک ہزار سے زائد پودے لگائے گئے
    Next Article کشمیر میں زخمی تیندوے کو بحالی کے بعد رہا کر دیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ

    جولائی 26, 2025

    کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

    جولائی 25, 2025

    مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور دیگر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپِل کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

    جولائی 25, 2025
    پوٹھوہار

    مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور دیگر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپِل کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

    جولائی 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.