Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اپر کوہستان میں مزدور لے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ،3 افراد جاں بحق
    خاص خبریں جنوری 24, 2024

    اپر کوہستان میں مزدور لے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ،3 افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2024Updated:جنوری 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    vehicle carrying laborers met with an accident in Uppdieder Kohistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اپر کوہستان کے علاقہ اچھاڑ نالہ کے مقام پر مزدوروں کو لے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں‌3 افراد  کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں.اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینسز موقع پر پہنچی اور امدادی کاروائیاں شروع کر دیں۔

    حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی میں سوار 10 افراد شدید زخمی ہو ئے جنہیں فوری طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر داسو منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ان 10 زخمی افراد میں‌سے 3 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفلسطینیوں کے صبر سے متاثر ہو کر معروف کامک آرٹسٹ نے اسلام قبول کر لیا
    Next Article آزاد جموں و کشمیر: 6 فروری کو شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    ترقی

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.