Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اپر کچورا جھیل بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں اور سرسبز جنگلات کے درمیان خوبصورتی کا حسین شاہکار

    جون 24, 2025
    خاص خبریں

    آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

    جون 24, 2025
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»انڈر 19 ورلڈ کپ: نیپال کی جانب سے افغانستان کو شکست
    بین الاقوامی جنوری 27, 2024

    انڈر 19 ورلڈ کپ: نیپال کی جانب سے افغانستان کو شکست

    جنوری 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Under-19 World Cup Nepal defeated Afghanistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انڈر نائنٹین ورلڈ کپ  کے 19ویں میچ میں نیپال نے افغانستان کو شکست دے دی۔

    انڈر 19ورلڈ کپ کے میچ میں نیپال نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ نیپالی بالر آکاش چند کو 5 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان ٹیم 145رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔افغانستان ٹیم کے 7کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ نیپالی بالر آکاش چند نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں نیپالی ٹیم نے مقررہ ہدف 44.4اوورز میں آخری وکٹ پر حاصل کرلیا۔نیپال کی جانب سے کپتان دیو خنال نے 18رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

    19 ورلڈ کپ Afghanistan Nepal Under-19 World Cup افغانستان نیپال
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسما عباس: اپنے کپڑے خود سلائی کرتی ہوں
    Next Article مالی فراڈ کا کیس: فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر کا اعلان

    جون 24, 2025

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اپر کچورا جھیل بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں اور سرسبز جنگلات کے درمیان خوبصورتی کا حسین شاہکار

    جون 24, 2025
    خاص خبریں

    آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

    جون 24, 2025
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    بین الاقوامی

    ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر کا اعلان

    جون 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اپر کچورا جھیل بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں اور سرسبز جنگلات کے درمیان خوبصورتی کا حسین شاہکار

    جون 24, 2025
    خاص خبریں

    آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

    جون 24, 2025
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.