Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عمر ایوب تحریک انصاف کے امیدوار برائے وزیراعظم ہوں گے
    خاص خبریں فروری 15, 2024

    عمر ایوب تحریک انصاف کے امیدوار برائے وزیراعظم ہوں گے

    فروری 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Umar Ayub will be Tehreek-e-Insaf's candidate for Prime Minister
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحریک انصاف نے عمرایوب کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر  عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے عمرایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا، ایک سے 2 روز میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلائیں گے۔ امید ہے قومی اسمبلی میں ہمارا وزیراعظم آئے گا۔

    اسد قیصر کا کہنا تھا کہ وفاق میں اسپیکر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر بات نہیں ہوئی جبکہ اسپیکر خیبرپختونخوا سمبلی کےلیے عاقب اللہ کو نامزد کیا گیا۔

     احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان 

    رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پورے ملک میں احتجاجی تحریک شروع کرے گی، آج شام تک باقاعدہ تاریخ دے دیں گے۔ پورے ملک میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور احتجاج کیا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان، اےاین پی، قومی وطن پارٹی، دیگر پارٹیاں احتجاج کررہی ہیں، مجھے تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کا کہاگیا ہے، یہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین الیکشن ہوا ہے۔ عالمی سطح پر بھی اس الیکشن کو کوئی نہیں مان رہا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: ہزارہ ڈویژن کے پہلے وکیل جو پی ایچ ڈی سکالر بن گئے
    Next Article کشمیر میں رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.