Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا :سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی مقدمات، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیتپی ٹی آئی کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید

    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»تحصیل حضرو میں بزرگ شہری اور اسکے دو بیٹوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
    پوٹھوہار فروری 24, 2025

    تحصیل حضرو میں بزرگ شہری اور اسکے دو بیٹوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

    فروری 24, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحصیل حضرو کے گاؤں ملاح میں چند روز قبل باپ اور دو بیٹوں کے قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا ، جس پر ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان سفاکیت کا مظاہرہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ، جنہوں نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ رنگو پولیس نے تہرے قتل کے ملزمان محمد زوہیب اور ساتھی آصف خان کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا ، مرکزی ملزم محمد زوہیب سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ، عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے ڈی پی او اٹک کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

    اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ دورانِ تفتیش میرٹ اور انصاف کے تمام تر تقاضوں کو پورا کر کے ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ:شوگران سری پایا میں بھٹکنے والے غیر ملکی سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا
    Next Article آذربائیجان کے ساتھ 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدوں پر اپریل میں دستخط ہونگے، وزیراعظم شہبازشریف
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025

    خیبرپختونخوا :سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025

    9 مئی مقدمات، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیتپی ٹی آئی کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید

    جولائی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا :سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی مقدمات، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیتپی ٹی آئی کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید

    جولائی 31, 2025
    شوبز

    کراچی میں اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت: کیس میں حیران کن موڑ

    جولائی 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا :سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی مقدمات، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیتپی ٹی آئی کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید

    جولائی 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.