Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف

    اپریل 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»مذاکرات میں ناکامی کے بعد صدر ٹرمپ کا ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور، امریکی اخبار
    بین الاقوامی اپریل 13, 2026

    مذاکرات میں ناکامی کے بعد صدر ٹرمپ کا ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور، امریکی اخبار

    اپریل 13, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Trump weighs limited airstrikes on Iran following breakdown in negotiations, claims WSJ
    مذاکرات میں ناکامی کے بعد صدر ٹرمپ کا ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور، امریکی اخبار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیران اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ امن مذاکرات میں ناکامی کے بعد ایران کے خلاف محدود فوجی حملے دوبارہ شروع کیے جائیں، اس کے ساتھ ساتھ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی بھی برقرار رکھی جائے۔

    امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اس اقدام کو امن مذاکرات میں تعطل کو ختم کرنے کے طریقہ کار کے طورپر دیکھاجا رہا ہے۔

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا کہ صورتحال سے آگاہ افراد کے مطابق ٹرمپ مکمل فضائی بمباری کی مہم دوبارہ شروع کرنے کا بھی اختیار رکھتے ہیں، تاہم یہ امکان کم ہے کیونکہ اس سے خطے میں مزید عدم استحکام پیدا ہو سکتا ہے اور صدر طویل فوجی تنازعات سے گریز کے حامی ہیں۔

    امریکی اخبار کے مطابق ایک اور آپشن یہ ہے کہ ٹرمپ وقتی نوعیت کی ناکہ بندی کریں، جبکہ وہ اتحادی ممالک پر دباؤ ڈالیں کہ مستقبل میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے طویل المدتی فوجی حفاظتی مشن کی ذمہ داری وہ خود سنبھالیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کی بحری حدود اور آبنائے ہرمز پر سخت مؤقف، دشمن جہازوں کو اجازت نہ دینے کا اعلان
    Next Article کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026

    کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف

    اپریل 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    مذاکرات میں ناکامی کے بعد صدر ٹرمپ کا ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور، امریکی اخبار

    اپریل 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف

    اپریل 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.