Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈکیتی کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    پوٹھوہار نومبر 25, 2025

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tri-nation T20 series, Sri Lanka defeats Zimbabwe by 9 wickets
    زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 146 رنز بنائے،سری لنکا نے مقررہ ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ، زمبابوے کے 147 رنز کا ہدف سری لنکا نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر کے میچ جیت لیا، سری لنکا کے اوپنر پتھوم نسانکا نے شاندار بیٹنگ کی اور ناقابل شکست 98 رنز بنا کر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے، کپتان سکندر رضا 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    سری لنکا کی جانب سے ہسارنگا اور مہیش نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں، سری لنکن بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر کے جاری ایونٹ کا پہلا میچ جیت لیا ۔

    سری لنکا کی جانب سے اوپنر نسانکا شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 98 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    سری لنکا کے کوسال مینڈس 25 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور کامل مشرا 12 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔

    ایونٹ کا ایک اور اہم میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جمعرات کو کھیلا جائے گا، اگر سری لنکا یہ میچ جیت جاتا ہے تو ہفتہ کو فائنل میں اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نيوی نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
    Next Article خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026

    راولپنڈی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

    اپریل 7, 2026

    واہ کینٹ: جھونپڑی میں رہنے والی خواتین پر 7 نامعلوم افراد کا شدید تشدد،قیمتی سامان بھی لے اڑے، مقدمہ درج

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈکیتی کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈکیتی کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار

    اپریل 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.