Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں موٹروے پولیس افسر پر ٹرانسپورٹرز کا تشدد
    پوٹھوہار مارچ 28, 2025

    اسلام آباد میں موٹروے پولیس افسر پر ٹرانسپورٹرز کا تشدد

    مارچ 28, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں مقامی ٹرانسپورٹرز کی جانب سے موٹروے پولیس افسر پر حملے کا واقعہ پیش آیا۔

    تفصیلات کے مطابق چونگی نمبر 26 پر مقامی ٹرانسپورٹرز نے موٹروے پولیس افسر پر تشدد کیا، جس کے دوران ٹرانسپورٹرز نے موٹروے افسر کا سرکاری ٹیبلٹ توڑ دیا اور وردی پھاڑ دی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کی اضافی نفری موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال پر قابو پا لیا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کرلیا۔

    ایڈیشنل آئی جی نارتھ ریجن نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا تاکہ معاملے کی مکمل تحقیقات کی جا سکیں اور ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق،ایک شدید زخمی
    Next Article پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد اسلام آباد میں کیا جائے گا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.