Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور : پولیس کی بروقت کاروائی، پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    خاص خبریں جنوری 2, 2024

    پشاور : پولیس کی بروقت کاروائی، پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پشاور : پولیس کی بروقت کاروائی، پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     پشاور میں تھرمل ویپن کے ذریعے پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کو بروقت کاروائی  سے ناکام بنادیا گیا۔

    کاشف آفتاب عباسی (ایس ایس پی آپریشنز)  کے مطابق تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے حملہ کیا جس پر پولیس کی جانب سے بروقت جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 8 سے زیادہ شدت پسند فرار ہوگئے۔

    پولیس آپریشنز کے مطابق تھرمل ویپن سے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنایا گیا ہے، شدت پسند جمعہ خان خوڑ کے قریب حملے کے لیے پوزیشن تلاش کر رہے تھے۔

    ATTACK PESHAWAR POLICE
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاشفاق احمد ضلع جہلم میں محتسب تعینات کر دئیے گئے
    Next Article سڈنی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم فائنل، امام اور شاہین ٹیم سے ڈراپ
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    گلگت بلتستان، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    جنوری 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 13, 2026

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کلرسیداں کی حدود کے قریب دھان گلی آزاد کشمیر روڈ پر ٹریفک حادثہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.