Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    امن

    پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پولیس چوکی پر ڈرون حملہ، 3 اہلکار زخمی، سرچ آپریشن شروع

    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں، جیل حکام
    خاص خبریں اکتوبر 31, 2024

    علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں، جیل حکام

    اکتوبر 31, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اڈیالہ جیل حکام نے عدالت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات درخواست نمٹا دی۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے  جسٹس ارباب طاہر کے روبرو ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل پیش ہوئے اور بتایا کہ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں۔ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگائی تھی جو اب اٹھا لی گئی ہے۔

    عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر ایسا ہی ہے تو پھر دیکھ لیں آئندہ اس نوعیت کی کوئی درخواست یہاں نہیں آنی چاہئے۔ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے کوآرڈینیٹرز مقرر کررکھے ہیں جو ملاقاتوں کا طے کرتے ہیں۔ ان کی طرف سے فہرست آنے پر ملاقاتیں کرائی جاتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر دفترخارجہ کا سخت ردعمل
    Next Article فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی پیشی پر کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات: الیکشن کمیشن کا ضابطۂ اخلاق جاری، سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی

    جولائی 25, 2026

    اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر تیزی سے جاری، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیر مملکت طلال چوہدری

    جولائی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    امن

    پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پولیس چوکی پر ڈرون حملہ، 3 اہلکار زخمی، سرچ آپریشن شروع

    جولائی 25, 2026
    پنجاب

    لاہور میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، میاں بیوی اور کمسن بیٹی جاں بحق

    جولائی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 20, 2024

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    بلاگ

    کے ٹو ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو ایک ایسا پروگرام پیش کر رہا…

    شوبز

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    امن

    پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پولیس چوکی پر ڈرون حملہ، 3 اہلکار زخمی، سرچ آپریشن شروع

    جولائی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.