Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    خاص خبریں دسمبر 29, 2024

    مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    دسمبر 29, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    There are many problems, we don't have a magic wand to fix everything at once, said Finance Minister Muhammad Aurangzeb
    شرح سود کہاں تھی اور اب کہاں کھڑی ہے، ان تمام چیزوں سے ملک کی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہوا ہے،محمد اورنگزیب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، تاہم کوششیں جاری ہیں، آنے والے دنوں میں شرح سود سنگل ڈیجٹ کی طرف جائے گی ۔

    ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کاوشوں سے ملک میں معاشی استحکام آیا ہے جو صرف ہم نہیں کہہ رہے، عالمی ذرائع سے یہ بات سامنے آرہی ہے کہ مہنگائی کہاں تھی اور اب 5 فیصد کے قریب آگئی ہے ، شرح سود کہاں تھی اور اب کہاں کھڑی ہے، ان تمام چیزوں سے ملک کی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہوا ہے ۔

    محمد اورنگزیب نے کہا کہ 2025 میں ہم پائیدار شرح نمو کی طرف جائیں گے، ہم امپورٹ بیس معیشت ہیں، جب درآمد بڑھتی ہے تو ڈالرز کی کمی ہوجاتی ہے، پھر ہمیں ادائیگیوں کے توازن کا مسئلہ ہوجاتا ہے، پھر ہم بھاگے جاتے ہیں آئی ایم ایف کے پاس، اس لیے یہ کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے کہ ایک دفعہ یہ ہو جائے، اس لیے ہم نے اس کو ایسے لے کر جانا ہے کہ گروتھ بھی ہو اور برآمدات کی بنیاد پر نمو ہو ۔

    ان کا کہنا تھا کہ  میں کوئی سیاسی بات نہیں کرنا چاہتا لیکن ملک کی خاطر، معیشت کی خاطر، میثاق معیشت کی خاطر ہم سب کو ایک ہوجانا چاہیے، ملک ہے تو ہم ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ہم اداروں میں اصلاحات لے کر آرہے ہیں، اس وقت ہمارا فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی 9، 10 ہے، ملک خیرات سے نہیں چلتے، ملک ٹیکس سے چلتے ہیں، ہم اسے بڑھائیں گے، اس سلسلے میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو 2 وکٹ سے شکست دیدی
    Next Article سابق امریکی صدر جمی کارٹر انتقال کر گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ہدایت پر آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی کے بعد آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے

    مئی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.