Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»طالبان نے خواتین کے حوالے سے سخت قانون جاری کردیا
    بین الاقوامی اگست 24, 2024

    طالبان نے خواتین کے حوالے سے سخت قانون جاری کردیا

    اگست 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Taliban issued strict laws regarding women
    The Taliban issued strict laws regarding women
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    افغانستان کی طالبان حکومت نے خواتین  سے متعلق نیا قانون جاری کر دیا جس کے مطابق  خواتین کے سرعام گانے، بلند آواز سے پڑھنے پر پابندی لگا دی۔

    طالبان حکومت کے ترجمان کے  مطابق یہ قوانین سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کی منظوری کے بعد بدھ کو جاری کیے گئے ہیں، ان قوانین میں خواتین کی سرگرمیوں کو خاص طور پر فوکس کیا گیا ہے۔

    نئے قوانین کے مطابق خواتین گھر سے باہر نکلتے وقت مکمل حجاب لیں گی۔

    پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین اکیلی سفر نہیں کر سکتیں، ڈرائیورز کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ گاڑیوں میں گانے نہ بجائیں اور تنہا خواتین کو نہ بٹھائیں، خواتین کو غیر متعلقہ مردوں اور مردوں کو غیر متعلقہ خواتین سے میل جول سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

    ان قواعد کی خلاف ورزی پر عذابِ الٰہی سے ڈرانے، زبانی دھمکی دینے، جائیداد ضبط کرنے اور 1 گھنٹے سے لے کر 3 دن تک جیل میں رکھنے کی سزا دی جا سکتی ہے۔

    اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں نئے قوانین پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    Afgan Talban افغان طالبان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی:ڈاکٹر کے ہاتھ سے گر کر نومولود بچی جاں بحق
    Next Article شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش، نام کیا رکھا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.