Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ماہ صیام کادوسرے عشرہ اختتام پذیر ہوگیا, لاکھوں فرزندان توحید اعتکاف بیٹھ گئے
    خاص خبریں اپریل 1, 2024

    ماہ صیام کادوسرے عشرہ اختتام پذیر ہوگیا, لاکھوں فرزندان توحید اعتکاف بیٹھ گئے

    اپریل 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The second decade of the fasting month has come to an end, millions of children sat for Tawheed I'tikaf
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ماہ صیام کادوسرے عشرہ اختتام پذیر ہوگیا۔ تیسرے عشرے کیلئے گزشتہ روز لاکھوں فرزندان توحید اعتکاف بیٹھ گئے۔

    ملک کی لاکھوں مساجد میں لاکھوں مسلمان نماز اعتکاف بیٹھے گئے۔جب کہ کئی مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے کوائف بھی جمع کئے گئے ہیں۔لاہور میں مزار علی ہجویری کی مسجد میں 2ہزار سے زائد متعکفین اعتکاف بیٹھے ۔بادشاہی مسجد میں 500سے ز ائد ۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد میں بھی متعکفین اعتکاف بیٹھ گئے۔آخری عشرے کی طاق راتوں میں مسلمان رات بھر اللہ کے حضور عبادت کرتے ہوئے اپنی حاجات و مناجات پیش کریں گے ۔اعتکاف کے دوران یہ خوش نصیب مساجد میں قائم اپنے خیموں میں اللہ کے حضور سربسجود رہنے، تلاوت قرآن سے فیض یاب ہونے کے ساتھ عبادات میں مشغول رہیں گے۔اعتکاف کرنے والے افراد شوال کا چاند نظر آنے تک مساجد میں قیام کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ: ہسپتالوں پر اسرائیلی بمباری سے مزید 25 فلسطینی شہید
    Next Article محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کردیئے
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    حادثات

    گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.