Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار،دونوں پائلٹ شہید

    اکتوبر 12, 2026
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»محکمہ ریلوے کی آمدن ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    خاص خبریں اپریل 5, 2024

    محکمہ ریلوے کی آمدن ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    اپریل 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The revenue of the Railway Department reached the highest level in the country's history
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حکومتی بہترین حکمت عملی کے باعث محکمہ ریلوے کی آمدن ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

    پاکستان ریلوے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔پاکستان ریلوے نے گزشتہ 9ماہ میں 66ارب روپے کمائے ہیں۔پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مالی سال کے اختتام پر آمدنی 80 ارب روپے سے زائد ہونے کے امکانات ہیں۔ترجمان پاکستان ریلوے نے مزید بتایا ہے کہ ریلوے کے پاس 10روز کا ڈیزل کا اسٹاک بھی موجود ہے۔پاکستان ریلوے کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عید پر بلا تعطل ٹرین آپریشن کے لیے 15 لاکھ لیٹر ڈیزل خرید لیا گیا ہے۔عید کے موقع پر کرایون میں کمی کے حوالے سے تاحال ان کی جانب سے ابھی تک کچھ نہیں بتایاگیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعامر میر کو بھی پی سی بی میں ذمے داری ملنے کا امکان
    Next Article آرمی چیف کے پاکستانی ٹیم کے ساتھ افطار ڈنر کی تاریخ تبدیل
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026

    بلوچستان میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار،دونوں پائلٹ شہید

    اکتوبر 12, 2026

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار،دونوں پائلٹ شہید

    اکتوبر 12, 2026
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار،دونوں پائلٹ شہید

    اکتوبر 12, 2026
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.