Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبہ میں کاروبار آسان بنانے کے لیے سنگل ونڈو نظام متعارف کرانے کی ہدایت

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی ترقی، 3300 ایکڑ اراضی ہموار

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے
    خاص خبریں مارچ 11, 2024

    وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے

    مارچ 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Prime Minister suggested names to President Asif Ali Zardari for the appointment of the Federal Cabinet
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے 18 اراکین کی بطور وفاقی وزرا تقرری کی تجویز دی ہے۔شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت کو بھیجی گئی تجویز میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر، اعظم نذیرتارڑ، چوہدری سالک حسین اور عبد العلیم خان کو بطور وفاقی وزرا تقرر کیا جائے۔وزیراعظم کی سمری میں جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری، عطا اللہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی، قیصر شیخ اور ریاض پیرزادہ کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدرِ مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش
    Next Article سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14مارچ کو ہوگا
    Ume Roman

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبہ میں کاروبار آسان بنانے کے لیے سنگل ونڈو نظام متعارف کرانے کی ہدایت

    نومبر 2, 2026

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

    نومبر 2, 2026

    دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی ترقی، 3300 ایکڑ اراضی ہموار

    نومبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبہ میں کاروبار آسان بنانے کے لیے سنگل ونڈو نظام متعارف کرانے کی ہدایت

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی ترقی، 3300 ایکڑ اراضی ہموار

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پشاور میں گرینڈ صفائی آپریشن، 80 فیصد علاقوں میں صفائی مکمل

    نومبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبہ میں کاروبار آسان بنانے کے لیے سنگل ونڈو نظام متعارف کرانے کی ہدایت

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی ترقی، 3300 ایکڑ اراضی ہموار

    نومبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.