Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم نے 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے منانے کا فیصلہ کرلیا
    خاص خبریں اگست 10, 2024

    وزیراعظم نے 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے منانے کا فیصلہ کرلیا

    اگست 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Prime Minister has decided to celebrate World Youth Day on August 12
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم نے 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے منانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے کی خوشی میں 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیاہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان بھی کیا جائے گا، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے انچارج رانا مشہود کو اس تقریب کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔اس رنگا رنگ تقریب میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم بھی شرکت کریں گے، ملکی وغیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے کھلاڑیوں اور نوجوانوں کو جاب آفرز کے حوالے سے سٹالز بھی لگائیں گی۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائینل میں 92.97 میٹر کی تھرو پھینک کر گولڈ میڈل اپنے نام کرنے کے ساتھ ہی اولمپکس کا نیا ریکارڈ بھی بنا دیا تھا ۔یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا موقع تھا جب پاکستان کی طرف سے کسی ایتھلیٹ نے انفرادی حیثیت میں اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

    Prime Minister World Youth Day ورلڈ یوتھ ڈے وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر چترال ایون موڑدہ میں سانپ کے ڈسنے سے خاتون جان بحق ہوگئی
    Next Article مانسہرہ سے شنکیاری شاہراہ ریشم کی تعمیر میں ناقص مواد کا استعمال
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.