پشاور( حسن علی شاہ سے ) کے ٹو ٹی وی اسلام آباد اس وقت مختلف فارمیٹ پہ لاتعداد شو پیش کررھا ھے جن میں ڈھیڈی، بیٹھک، کےٹو تھیٹر،یہ محفل جو آج سجی، ششامل ہیں۔
اور اردو ڈرامے بھی شامل ہیں علاوہ ازیں علاج معالجہ پہ مبنی زندگی بھی قابل ذکر ھے۔ کے ٹو سحر میں جہاں مشی خان طویل مدت سے اپنی مقبولیت برقرار رکھے ھوئے نظر آتی ہیں وہاں رداعمران نے بھی ناظرین کو اپنی عمدہ کمپیئرنگ انداز تکلم اور Best presentation کی بنیاد پہ Attack کیا ھے انکا مارننگ شو گرچہ مشی خان کے شو سے مختلف ھے مگر ملک بھر کی خواتین کی لائیو کالز سے اندازہ ھوتا ھے کہ رداعمران کا مارننگ شو ( کے ٹو سحر) کامیاب جارھا ھے۔