Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،چیف سیکریٹری
    خاص خبریں جون 28, 2025

    دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،چیف سیکریٹری

    جون 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The number of people who drowned in the Swat River has reached 11, strict action will be taken against those who committed negligence, says the Chief Secretary.
    دریائے سوات کے قریب تجاوزات کرنے والے ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور نجی آبادیوں کے خلاف آپریشن کیا جائے گا ،چیف سیکریٹری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سوات میں ریسکیو اہلکاروں کا سرچ آپریشن گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری ہے، آپریشن کے دوران ایک اور سیاح کی لاس کو سیلابی پانی سے نکال لیا گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق تین لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن سوات کے مختلف علاقوں خوازہ خیلہ، کبل بائی پاس اور بریکوٹ میں جاری ہے ۔

    آپریشن میں ریسکیو کے 120 سے زائد اہلکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، سرچ آپریشن میں سوات، ملاکنڈ اور شانگلہ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔

    دوسری جانب چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کا اچانک سوات کا دورہ کیا ہے اور فضاگٹ بائی پاس پر حادثے کے مقام کا معائنہ کیا ہے ۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ افسوسناک واقعے پر دلی صدمہ ہوا، ریسکیو آپریشن میں کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

    انہوں نے کہا کہ  کرش مافیا اور قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے گی، دریائے سوات میں فوری طور پر ہر قسم کی مائننگ پر پابندی عائد کر دی گئی ۔

    شہاب علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ دریائے سوات کے قریب تجاوزات کرنے والے ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور نجی آبادیوں کے خلاف آپریشن کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کیلئے 35 آزاد اراکین فیصلہ کن شکل اختیار کرگئے
    Next Article شمالی وزیرستان: خودکش حملے میں 13 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.