Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پہلا ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نےجنوبی افریقہ کے خلاف 5 وکٹ پر 313 رنز بنالیے
    کھیل اکتوبر 12, 2025

    پہلا ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نےجنوبی افریقہ کے خلاف 5 وکٹ پر 313 رنز بنالیے

    اکتوبر 12, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The national team scored 313 runs for 5 wickets against South Africa at the end of the first day of play in the first Test.
    کپتان شان مسعود اور امام الحق نے 161 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کو استحکام بخشا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور میں جاری جاری پہلے میچ  کے  پہلے  روز کا کھیل  ختم ہونے تک  پاکستان نے  جنوبی افریقہ کے  خلاف  اپنی پہلی  اننگز  میں 5  وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز  بنالیے ۔

    لاہور: قذافی سٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستان کے کپتان شان مسعود نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بٹینگ کا فیصلہ کیا ۔

    پاکستان کی جانب سے امام الحق نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 93 رنز بنائے م کپتان شان مسعود نے بھی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی اور 76 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    عبداللہ شفیق  صرف 2 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے، سعود شکیل بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے،  جبکہ بابر اعظم 23 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے ۔

     محمد رضوان اور سلمان آغا نے 114 رنز کی شراکت قائم کرکے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، محمدرضوان 62  اور سلمان آغا 52 رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں ۔

    پاکستان نے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 313  رنز بنالیے ہیں ، جنوبی افریقہ کی جانب سے سینوران متھوسامی نے دو جبکہ کگیسو ربادا، پرینیلان سبرائین اور سائمن ہارمر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان کی بارڈر پر جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب، 200 افغان دہشتگرد ہلاک
    Next Article نئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا انتخاب آج ہوگا، 4 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    ‎غیر ملکی وفود کی آمد، وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی ہائی الرٹ

    اپریل 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت

    اپریل 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.