Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف

    ستمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف
    فیچرڈ ستمبر 14, 2025

    ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف

    ستمبر 14, 2025Updated:ستمبر 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Asia Cup: Pakistan sets India a target of 128 runs to win
    پاکستان کے 128 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ایشیا کپ 2025 ٹی 20 ٹورنامنٹ  کے چھٹے میچ میں پاکستان نے میچ جیتنے کیلئے بھارت کو 128 رنز کا ہدف دیدیا، پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے سب سے زیادہ 40 اور شاہین آفریدی نے 33 رنز کی اننگز کھیلی  ۔

    دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ گراونڈ میں جاری میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

    پاکستانی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقرر 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 127 رنز بناسکی ،بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ  پہلی ہی گیند پر گری، صائم ایوب  پانڈیا کی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے ۔

    پاکستان کے دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی محمد حارث تھے جو 6 کے مجموعی سکور پر  3 رنز بنا کر بمراہ کے ہاتھوں وکٹ گنوا بیٹھے ۔

    45 کے مجموعی سکور پر فخر زمان 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، انہیں اکشر پٹیل نے آؤٹ کیا، ان کے بعد پاکستانی کپتان سلمان آغا بھی 3 رنز بنا کر اکشر پٹیل کے ہاتھوں آؤٹ ہوگئے ۔

    سلمان آغا کے بعد آنے والے بلے باز حسن نواز  بھی64 کے مجموعی سکور پر 5 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، انہیں کلدیپ یادیو نے آؤٹ کیا، ان کے بعد حسن نواز  بھی پہلی ہی گیند پر کلدیپ یادیو کا شکار بن گئے ۔

    83 رنز پر صاحبزادہ فرحان بھی ہمت ہار گئے اور کلدیپ یادیو کو  وکٹ دے بیٹھے، انہوں نے 44 گیندوں پر 40 رنز بنائے۔ پاکستان کی آٹھویں وکٹ 97 رنز پر گری جب فہیم اشرف 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    بھارت کیخلاف پاکستان کی نویں وکٹ 111 رنز  پرگری، سفیان مقیم 10رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، شاہین آفریدی نے شاندار  بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو سہارا دیا اور 16 گیندوں پر 4 چھکوں کی مدد سے 33 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو نے 3، جسپرٹ بمراہ اور اکشر پٹیل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے
    Next Article سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    ستمبر 14, 2025

    ایشیا کپ کرکٹ کا بڑا مقابلہ،پاک بھارت ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا

    ستمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف

    ستمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    ستمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف

    ستمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.