Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ماہ فروری میں ریکارڈ محصولات اکٹھے کیے

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا معاملہ، الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت
    خاص خبریں دسمبر 5, 2024

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا معاملہ، الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت

    دسمبر 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The matter of Senate election in Khyber Pakhtunkhwa, deadline to submit answer to Election Commission
    سینیٹ الیکشن منعقد کیا جائے، صوبے کی 11 سیٹیں خالی ہیں اور نمائندگی نہیں ہے،درخواستگزار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے لئے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کرانے سے متعلق درخواست پر  الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کےلیے آخری مہلت دے دی۔

    درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ سینیٹ الیکشن منعقد کیا جائے، صوبے کی 11 سیٹیں خالی ہیں اور سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی نہیں ہے۔

    چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا اجلاس کب ہے، وہ فیصلہ کرے کہ کب الیکشن کرانا ہے۔

    سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مؤقف اختیار کیا کہ ہمیں وقت دیا جائے، الیکشن کمیشن میں اس حوالے سے اجلاس ہونا ہے، ہم جواب جمع کرائیں گے،چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ سینیٹ میں ہمارے صوبے کی نمائندگی نہیں ہے۔

    سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے جواب دیا کہ آدھی نمائندگی ہے، آدھی سیٹیں خالی ہیں۔

    چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حکم دیا کہ آخری موقع دیتے ہیں، آئندہ سماعت پر بتائیں الیکشن کمیشن اجلاس میں کیا فیصلہ ہوا، 24 دسمبر کو جواب جمع کرائیں، معاملے کو مزید ملتوی نہیں کریں گے، بعدازاں  عدالت نے سماعت 24 دسمبر تک ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوبائی حکومت کی کارکردگی کا آڈٹ ہونا چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    Next Article جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد، راجہ بشارت اورعمر ایوب گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026

    پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ماہ فروری میں ریکارڈ محصولات اکٹھے کیے

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ماہ فروری میں ریکارڈ محصولات اکٹھے کیے

    مارچ 4, 2026
    حکومت

    آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 700 زخمی، وفاقی وزیر اطلاعات

    مارچ 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ماہ فروری میں ریکارڈ محصولات اکٹھے کیے

    مارچ 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.