Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات 2026 شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاق میں حکومت سازی کا معاملہ تاخیر کا شکار
    خاص خبریں فروری 20, 2024

    وفاق میں حکومت سازی کا معاملہ تاخیر کا شکار

    فروری 20, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The issue of government formation in the federation is delayed
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان آج چھٹی بیٹھک ہوگی۔گزشتہ رات دونوں جماعتوں کے درمیان پانچواں دور بے نتیجہ ختم ہوگیا تھا۔

    حکومت سازی کے معاملات طے کرنے کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کمیٹیوں کی چھٹی نشست آج پھر ہورہی ہے۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کی جانب سے تاحال حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل نہ دی جا سکی اس حوالے سے مذاکرات کا پانچواں دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور پارلیمنٹ لاجز میں اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر ہوا۔

    پیپلزپارٹی کے وفد میں مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن اور دیگر شامل تھے۔تین گھنٹے طویل بیٹھک کے اجلاس ختم ہوا اور صبح بات چیت آگے بڑھانے کا عندیہ دیاگیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات کی چھٹی نشست آج ہوگی جس میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حکومت سازی کے بارے میں معاملات طے پا جائیں گے اور معاہدہ ہو جائے گا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے۔کابینہ میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کے حوالے سے کچھ چیزیں پہلے سے طے شدہ ہیں۔

    delayed government formation حکومت سازی وفاق
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹر مشتاق احمد طالبہ نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر لیا
    Next Article حکومت بنانے کیلے ایم کیو ایم نے مسلم لیگ ن کا مکمل ساتھ دینے کیلئے یقین دہانی کروادی ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025

    گلگت بلتستان انتخابات 2026 شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات 2026 شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات 2026 شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.