Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری
    بین الاقوامی مارچ 12, 2024

    امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری

    مارچ 12, 2024Updated:مارچ 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Israeli army continues to attack Palestinians waiting for aid
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    غزہ سٹی کے جنوب میں امدادی ٹرکوں کے منتظر فلسطینی شہریوں پر صہیونی فوج نے حملہ کیا۔

    اس حملے میں 9 فلسطینی شہری شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لیے الشفا اسپتال منتقل کیا گیا۔ یہ اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ چند دن کے دوران امداد کے منتظر افراد پر اس طرح کا چوتھا حملہ ہے۔خیال رہے کہ غزہ سٹی کے شہریوں کے لیے امداد کی فراہمی کو صہیونی فوج نے لگ بھگ منقطع کر دیا ہے اور رفح سے بہت کم ٹرک وہاں امداد لے کر پہنچتے ہیں۔ اسکے علاوہ وسطی غزہ کے شہر دیر البلح میں بھی اسرائیلی فوج نے ایک شہری کے گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق گھر کے ملبے تلے متعدد افراد موجود ہیں جن کو نکالنے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمچل مارش:ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کپتان مقرر
    Next Article آزاد جموں و کشمیر کے صدر نے ’کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘ کے قیام کو سراہا
    Ume Roman

    Related Posts

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.