Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    چترال

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»آئی ایم ایف نے نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد اپنا مشن روانہ کرنے کا اعلان کر دیا
    بین الاقوامی مارچ 8, 2024

    آئی ایم ایف نے نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد اپنا مشن روانہ کرنے کا اعلان کر دیا

    مارچ 8, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The IMF has announced the departure of its mission after the formation of the new cabinet
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تین ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی پروگرام، آئی ایم ایف نے نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد اپنا مشن روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشنز نے کہا ہے کہ فی الحال توجہ موجودہ اسٹینڈ بائی پروگرام کی تکمیل پر ہے۔جو اپریل 2024میں ختم ہو رہا ہے۔پاکستان میں نئی کابینہ کی تشکیل کے فورا بعد اسٹینڈ بائی کے دوسرے جائزے کیلئے مشن بھیجا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف معاشی استحکام یقینی بنانے کیلئے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیوں پر کام کرنے کا منتظرہے۔

    یاد رہے کہ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے جائزہ مشن سے اہم مذاکرات کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور وفاقی کابینہ کی تشکیل و حلف برداری کے فوری بعد واشنگٹن کے اس قرض دہندہ کو رسمی دعوت بھیج دی جائے گی۔اعلی سرکاری ذرائع نے تصدیق کی کہ آئی ایم ایف بھی اسلام آباد سے رسمی دعوت کے حصول کا انتظار کر رہا ہے اور کابینہ کی تشکیل کے فوری بعد اس کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کی ٹیم 3ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے دوسرے جائزے کی تکمیل کیلئے مذاکرات شروع کرنے کی غرض سے پاکستان پہنچے گی جبکہ اسی دوران پاکستان نے 36ماہ کیلئے توسیع شدہ فنڈ فیسیلیٹی کی تازہ ڈیل کیلئے درخواست بھی دے رکھی ہے۔

    departure IMF new cabinet
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہباز شریف کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چودھری انوار الحق سے ملاقات
    Next Article عوام کیساتھ مل کر امن اور خوشحالی کا سفر جاری رکھیں گے، عاصم منیر
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    چترال

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ

    جولائی 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    چترال

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.