Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی
    بین الاقوامی اگست 1, 2024

    تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

    اگست 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The funeral prayer of Ismail Haniyeh was performed in Tehran
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ کو ادا کردیا گیا ہے۔

    گزشتہ روز ایران کے شہر تہران میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔جنازے میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔جنازے میں شریک ہونے والے افراد نے فلسطین کے جھنڈے اور اسماعیل ہنیہ کی تصویر اٹھائی ہوئی تھی۔حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے جنازے کو ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی جیسا پروٹوکول دیا گیا ہے۔اسماعیل ہنیہ کو  جمعہ کے دن قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کیا جائے گا  جس کے لئے ان کی میت آج دوحہ کی جانب منتقل کیا جائے گا،ان کی نماز جنازہ کو جمعے کے بعد امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں ادا کیا جائے گا اور پھر اس کے بعد تدفین لوسیل کے قبرستان میں کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی
    Next Article پرویز الہٰی کی طبیعت بگڑ گئی،اسپتال منتقل
    Ume Roman

    Related Posts

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.