Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر الیکشن کمیشن کا انکار
    خاص خبریں جنوری 15, 2024

    الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر الیکشن کمیشن کا انکار

    جنوری 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Election Commission's refusal to postpone the election
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر عام انتخابات کو ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔

    یاد رہے کہ پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں مگر اس دوران سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی غرض سے تیسری قراردار جمع کروائی گئی ہے۔

    الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی  قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ  آپ کی قرارداد کا جائزہ لیا، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی مشاورت سے 8 فروری کو پولنگ کی تاریخ کا اعلان کیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن ملتوی کرنا مناسب مشورہ نہیں اور اس وقت 2024 کے عام انتخانات کو ملتوی کرنا ممکن نہیں۔

    election Election Commission's postpone الیکشن کمیشن سینیٹ کی قرارداد عام انتخابات ملتوی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمظفر آباد: سید سائیں سخی سہیلی سرکار کے سالانہ عرس کے خلاف درخواست
    Next Article ہری پور: پولیس آپریشن میں غیر قانونی اسلحہ برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.