Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»زمین پھٹی نہ آسمان گرا, مندرہ میں حوا کی بیٹی جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی
    پوٹھوہار جنوری 22, 2024

    زمین پھٹی نہ آسمان گرا, مندرہ میں حوا کی بیٹی جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

    جنوری 22, 2024Updated:جنوری 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The earth split and the sky did not fall, Eve's daughter fell victim to sexual brutalityThe earth split and the sky did not fall, Eve's daughter fell victim to sexual brutality
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مندرہ میں حوا کی بیٹی جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی۔ زرائع کے مطابق تھانہ مندرہ کی حدود میں ایک اثرورسوخ رکھنے والے باپ اور بیٹے نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقے مندرہ میں پیش آیا جہاں دو افراد کی جانب سے ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔متاثرہ لڑکی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان اثرورسوخ کے حامل ہیں ۔ ملزمان سے اسکی جان کا خطرہ ہے اور پولیس بھی صلح کے لئے دباؤ ڈال رہی ہے۔

    متاثرہ لڑکی نے متعلقہ تھانہ مندرہ میں درخواست دے دی ہے ۔پولیس نے ایف آئی آر درج کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ لڑکی اور ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کروا لیا گیا ہے جس کی رپورٹ آنا باقی ہے۔ متاثرہ لڑکی نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کر کے اس کی دادرسی کی جائے اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے۔ دوسری جانب پولیس کا کہناہے کہ ڈی این اے ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کو عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جا ئے گی۔

    daughter sexual brutality جنسی درندگی مندرہ میںحوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کی بنا پر 4 بڑی یونیورسٹیاں بند
    Next Article حامد میر کی کتاب ’سچ بولنا حرام ہے‘ 11 سال بعد شائع ہوگئی
    Ume Roman

    Related Posts

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025

    افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی نہیں ہونے دیں گے، فیلڈ مارشل سيد عاصم منير

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا تاریخی فیصلہ، عملی اقدامات کے لئے کمیٹی تشکیل

    اکتوبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.