Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    بین الاقوامی

    جنوبی ایشیا میں ایٹمی تصادم کا خطرہ موجود ہے،چيئرمين جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    اگلے مالی سال میں ایک ہزار ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہوگا، وزیراعظم

    مئی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14مارچ کو ہوگا
    خاص خبریں مارچ 11, 2024

    سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14مارچ کو ہوگا

    مارچ 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The by-election for 6 vacant seats of the Senate will be held on March 14
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14مارچ کو ہوگا۔ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

    الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 14مارچ بروز جمعرات کو ان نشستوں پر الیکشن ہوں گے۔سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوگا ان میں یوسف رضا گیلانی، مولانا غفور حیدری اور نثار کھوڑو کی خالی کردہ نشستیں شامل ہیں جب کہ جام مہتاب، پرنس احمد عمر اور سرفرازبگٹی کی خالی کردہ نشستوں پر بھی ضمنی انتخاب ہوگا۔سینیٹ کا ضمنی الیکشن اسلام آباد کی ایک ،سندھ کی 2اوربلوچستان کی 3نشستوں پر ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے
    Next Article یوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025

    جنوبی ایشیا میں ایٹمی تصادم کا خطرہ موجود ہے،چيئرمين جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی

    جون 1, 2025

    اگلے مالی سال میں ایک ہزار ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہوگا، وزیراعظم

    مئی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    بین الاقوامی

    جنوبی ایشیا میں ایٹمی تصادم کا خطرہ موجود ہے،چيئرمين جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    اگلے مالی سال میں ایک ہزار ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہوگا، وزیراعظم

    مئی 31, 2025
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

    مئی 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    بین الاقوامی

    جنوبی ایشیا میں ایٹمی تصادم کا خطرہ موجود ہے،چيئرمين جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    اگلے مالی سال میں ایک ہزار ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہوگا، وزیراعظم

    مئی 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.