Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حضرت محمد ﷺکا یوم ولادت ملک بھر میں دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    شبانہ محمود کا میر پور سے برطانوی ہوم سیکریٹری بننے تک کا سفر

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    یو اے ای کو مسلسل چوتھی شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

    ستمبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»حضرت محمد ﷺکا یوم ولادت ملک بھر میں دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
    خاص خبریں ستمبر 6, 2025

    حضرت محمد ﷺکا یوم ولادت ملک بھر میں دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    ستمبر 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The birth anniversary of Prophet Muhammad (PBUH) is being celebrated with religious fervor across the country.
    ملک بھر میں جلوسوں کا اہتمام اور درود و سلام کی محفلوں میں آقا ئے دو جہاں سے محبت کا اظہار کیا جارہا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، ہادی عالم، نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن ملک بھر میں دینی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے ۔

    عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شہر ،شہر ،گلی ،گلی چراغاں اور  مساجد ، بلند عمارتوں، بازاروں اور چوراہوں پر سبز پرچموں کی بہار ہے ۔

    ملک بھر میں جلوسوں کا اہتمام اور  درود و سلام کی محفلوں میں آقا ئے دو جہاں سے محبت کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

    عید میلاد النبی ﷺ کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا ۔

    نماز فجر کے بعد مساجد اور گھروں میں ملکی ترقی، سلامتی، خوشحالی اور  امت مسلمہ کے اتحاد کےلیے خصوصی  دعا ئیں مانگی گئیں ۔

    صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے قوم اور مسلم امہ کو عید میلادالنبیﷺ کے بابرکت دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ ایک کامل اور ہمہ جہت اسوہ ہے ۔

    صدر مملکت آصف علی زردای نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ تاریخی اور یادگار موقع امت مسلمہ کیلئے خوشی اورعقیدت کا باعث ہے، 12 ربیع الاول اپنی زندگیوں کو تعلیمات نبویﷺ کے مطابق ڈھالنے کےعہد کا دن ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے عید میلاد النبیﷺ پر پیغام میں کہا کہ سیرت طیبہ ہمارے لئے ہر دور میں رہنمائی کا سرچشمہ ہے، ہمیں اپنے ملک پاکستان کو سیرت طیبہ کی عملی تعبیر بنانا ہے، ہمیں تعصب، فرقہ واریت، انتہاپسندی اور نفرت کی ہر شکل کو رد کرنا ہے ۔

    شہبازشریف نے کہا کہ ملک میں بھائی چارے، ایثار اور اتحاد کو فروغ دینا ہے، ملکی مسائل کا پائیدار حل نبی اکرمﷺ کی تعلیمات کو قومی کردار کا حصہ بنانے میں ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشبانہ محمود کا میر پور سے برطانوی ہوم سیکریٹری بننے تک کا سفر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شبانہ محمود کا میر پور سے برطانوی ہوم سیکریٹری بننے تک کا سفر

    ستمبر 6, 2025

    یو اے ای کو مسلسل چوتھی شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

    ستمبر 5, 2025

    سہ ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل میں جگہ بنالی

    ستمبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حضرت محمد ﷺکا یوم ولادت ملک بھر میں دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    شبانہ محمود کا میر پور سے برطانوی ہوم سیکریٹری بننے تک کا سفر

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    یو اے ای کو مسلسل چوتھی شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

    ستمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل میں جگہ بنالی

    ستمبر 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    چترال

    گلگت بلتستان،چترال اور مانسہرہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    اگست 27, 2025
    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حضرت محمد ﷺکا یوم ولادت ملک بھر میں دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    شبانہ محمود کا میر پور سے برطانوی ہوم سیکریٹری بننے تک کا سفر

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    یو اے ای کو مسلسل چوتھی شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

    ستمبر 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.