Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آرمی چیف نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد دیدی
    خاص خبریں فروری 10, 2024

    آرمی چیف نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد دیدی

    فروری 10, 2024Updated:فروری 10, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Army Chief congratulated the nation on the successful conduct of the general elections
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آرمی چیف آف پاکستان جنرل سید عاصم منیر نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد دیدی۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے انتخابات کے انعقاد پر نگراں حکومت، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو بھی مبارک باد دی ہے۔ ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے انتخابات میں تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارک باد بھی دی ہے۔

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام کی حق رائے دہی کے لیے آزادانہ شرکت جمہوریت کے لیے ان کے عزم کا ثبوت ہے، مشکلات کے باوجود محفوظ انتخابی ماحول بنانے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے زیادہ تعریف کے مستحق ہیں

    سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا انتخابات اور جمہوریت پاکستان کے عوام کی خدمت کا ذریعہ ہیں، غور کرنا چاہیے کہ آج ملک کہاں کھڑا ہے اور باقی اقوام میں ہمارا صحیح مقام کہاں ہونا چاہیے. جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے آئینِ پاکستان پر اپنا مشترکہ اعتماد ظاہر کیا ہے، سیاسی جماعتیں سیاسی پختگی اور اتحاد کے ساتھ قوم کے اعتماد کا جواب دیں.

    ان کا کہنا تھا پاکستان کے عوام نے آئین پاکستان پر اپنا مشترکہ اعتماد ظاہر کیا ہے. 25 کروڑ آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، خواہش ہے کہ یہ انتخابات سیاسی اور معاشی استحکام لائیں، دعا ہے یہ انتخابات پاکستان کے لیے امن اور خوشحالی لائیں۔

    Army Chief general elections آرمی چیف عام انتخابات مبارک باد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتخابات سے ملک میں بے یقینی کا دور ختم ہوگیا, فافن
    Next Article 252 حلقوں کے سرکاری نتائج، آزاد امیدوار 99، ن لیگ 71 اور پی پی قومی اسمبلی کی 54 نشستوں پرکامیاب
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان ،چترال اور آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب کا الرٹ جاری

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.