Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شہری کو بے دردی سے قتل کرنے والا ملزم اپنے انجام کو پہنچا
    خاص خبریں جولائی 10, 2024

    شہری کو بے دردی سے قتل کرنے والا ملزم اپنے انجام کو پہنچا

    جولائی 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    اٹک مٰیں ملزم نے چند روز قبل حنیف نامی ٹیکسی ڈرائیور کو گاڑی چھیننے کےبعد بےدردی سے قتل کیا تھا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹک مٰیں ملزم نے چند روز قبل حنیف نامی ٹیکسی ڈرائیور کو گاڑی چھیننے کےبعد بےدردی سے قتل کیا تھا۔

    ملزم عدنان قتل کی واردات کےبعد لعش ویرانے میں پھینک کرفرار ہوگیا تھا۔ مخبر کی اطلاع ملتے ہی پولیس کا مفرور ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے حاجی شاہ روڈ پر چھاپہ مارا۔ مفرورملزم عدنان اور نامعلوم ساتھیوں نے پولیس کودیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی۔قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم عدنان ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔ملزم عدنان کی لعش ہسپتال منتقل،دیگر نامعلوم ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملزمان کی گاڑی سے چھینی گئی گاڑی کی نمبر پلیٹس برامد،پولیس نامعلوم ملزمان کی تلاش میں مصروف ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹی وی کی بیسویں سالگرہ پر شاندار ایوارڈ شو کا انعقاد
    Next Article گھریلو جھگڑا میں بیوی کا توے سے میاں پر حملہ،میاں جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.